بہت بہت شکریہ فرخ منظور انکل، عبداللہ صاحب، عرف کریم صاحب اور نایاب نقوی صاحب۔
عبداللہ صاحب ہمارے مراسم قادری صاحب سے اتنے بڑھ گئے ہیں کہ بقول قمر جلالوی مرحوم
قمر ذرا بھی نہیں تم کو خوفِ رسوائی
چلے ہو چاندنی شب میں انہیں بلانے کو
کے مصداق اب ڈر ، خوف ، دھڑکا سب ہوا ہوگیا ہے ۔
تو خاطر...