ان خواتین نے غلط کیا مگر اس سے زیادہ غلطی ایف آئی اے نے کی ۔ جنکو چاہیئے تھا کہ انکو پکڑ کر کاروائی کرتے مگر یہ پاکستان کی تمام پولس وقانون نافذ کرنے والے اداروں کا خاصہ رہا ہے کہ پٹائی ضرور کرنی ہے چاہے اسکا جرم ہو بھی یا نہیں ۔قانونی کاروائی کرینگے تو انکو کام کرنا پڑے گاسستی کے مارے سب پٹائی...