بھائی صاحب فوج ہے کوئی مزاق نہیں ۔ فوج حکومت کے ماتحت ہے ہم مانتے ہیں مگر بھائی صاحب پاکستان میں کون آئین ِپاکستان پر مکمل عمل اور چل رہا ہے یہ بتا دیں :idontknow:
فوج بھی پاکستان کی ہی ہے اور پاکستانی ہی بھرتی کرتی ہےجناب یہ بات کیوں بھول جاتے ہیں میں یہ نہیں کہ رہا کہ فوج بہت پاک و صاف ہے...