بہت اچھا تعارف لکھا آپ نے۔
چمن مجھے بہت اچھا لگا تھا جب وہاں جانا ہوا تھا ، خاص طور پر وہاں بگولے بہت سے دیکھنے کو ملے تھے اور بہت اچھا لگا انہیں دیکھنا لیکن ہم لوگوں کو جلدی واپس آنا تھا اس لیے زیادہ وقت چمن میں رکنا نہیں ہو سکا۔
کیا آپ چمن کی تصاویر یہاں شیئر کر سکتے ہیں؟ اب شاید وہاں کافی...