نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    آ عندلیب مل کے کریں ۔ ۔ ۔ ۔ :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    نور سحر کے دانت آ رہے ہیں ماشاءاللہ

    خرم بھائی، میں بھتیجا کمپنی کے پہلے دانت کا ریکارڈ بھی رکھا ہوا ہے جب پہلا دانت ٹوٹا تھا، آپ بھی ریکارڈ میں شامل رکھیے گا جب وقت آئے۔ :happy: ایسے ریکارڈز رکھنے پر مجھے خوب باتیں سننا پڑتی ہیں پر ریکارڈ تو ریکارڈ ہے ناں :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    فارسی کلاس

    ضرور، یہ تو بہت اچھی بات ہے!
  8. سیدہ شگفتہ

    مزاج کیسے ہیں - 5

    بہت اچھے
  9. سیدہ شگفتہ

    مجھے ناکام لوگوں میں سرِ فہرست رہنے دو۔۔

    کیوں بھلا ہم کیوں ناکام رہنے دیں فرحت :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    اللہ کرے آج کا دن بہت اچھا گزرے سب کے لیے، آمین
  11. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    یعنی کھایا پکایا والا دھاگہ ہو گا :happy: چلیں پھر افطاری میں آ کے دیکھتی ہوں :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    میرا تعارف

    السلام علیکم اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
  13. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا بنایا سعود بھائی؟
  14. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بالکل ٹھیک اور بہت خوش :happy: آپ خیریت سے ہیں سعود بھائی؟
  15. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    :happy: میں اگر حکایت لکھی تو خاموشی کا الٹ نہ ہو جائے کہیں :angel: اس مہلت سے نمٹنے کا کوئی حل بتائیں بھائی۔
  16. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    صبح بخیر اہلیان صبح اور اہلیان شب کو شب بخیر :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  18. سیدہ شگفتہ

    من مبتلائے عشق سحر! کس قدر خوبصورت صبح

    من مبتلائے عشق سحر! کس قدر خوبصورت صبح
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد اللھم صل علٰی محمد و آل محمد اللھم صل علٰی محمد و آل محمد اللھم صل علٰی محمد و آل محمد اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top