جن ادوار کا ذکر آپ کر رہی ہیں ہوسکتا ہے ان میں متعہ کیا جاتا رہا ہو۔ لین مسلمانوں میں نہیں بلکہ کافر /مشرکوں میں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعہ نہیں کیا ۔ پھر جلیل القدر صحابہ کرام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ، حضرت عثمان ذالنورین، حضرت علی رضی اللہ عنہ ان میں سے...