نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    نہیں یہ شکایت نہیں تھی
  2. dxbgraphics

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    کون کون ہے محفل میں لائن لگا کر حاضری لگائیں۔
  3. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    ہمیں تو کسی نے پیغام تک میں یاد نہیں کیا
  4. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    ظہور میرا ہوگیا اردو محفل میں
  5. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    پولیس لائن میں ایس ایس پی صاحب کی پریس کانفرنس ہے۔ کہیں تو آپ کا تبادلہ کسی اچھے تھانے میں کروا دوں۔ بس تھوڑا سا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ان دونوں کو آپ نے چور بازار ہفتہ وصولی کے لئے بھیجا ہوا ہے جناب :idontknow:
  7. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    سلائی کڑہائی تو نہیں ہوتی ہے البتہ عبداللہ بھائی لوگوں کو ٹرخا ٹرخا کر اپنا تبادلہ ضرور کروالیں گے :chatterbox:
  8. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    چین پاکستان کا برے وقت کا ساتھی ہے جبکہ ام ری کا موسمی اور مطلبی
  9. dxbgraphics

    یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز کا منفرد گریجویٹ

    اس کے لئے تو تھوڑا سا انتظار تو کرنا ہی پڑے گا نا یار ;)
  10. dxbgraphics

    پہچان کون؟ بلیک واٹر اور پاکستانی جرنلسٹ

    تصاویر سلمان تاثیر کے بیٹے کی تصاویر سے کچھ مشابہہ مزاج کی ہیں
  11. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اللہ دتہ ہفتہ وصولی پر گیا ہے جناب
  12. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    حیرت ہے بھی اور نہیں بھی
  13. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    جس طرح میں نے ح کے بعد جس سے اپنا جملہ ٹپکا ڈالا
  14. dxbgraphics

    گپ شپ کارنر

    آج کل مصروفیات میں گھرے ہوئے ہونگے شاید۔
  15. dxbgraphics

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وہی جو کراچی سے پشاور تک ہے ;)
  16. dxbgraphics

    تعارف السلام علیکم۔

    خوش آمدید :yawn:
  17. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    پھر کس کی شامت آئی ہے
  18. dxbgraphics

    پہچان کون؟ بلیک واٹر اور پاکستانی جرنلسٹ

    روشن خیالی تو ضرور ثابت ہوتی ہے
  19. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ایس ایچ او صاحب میں نے رپٹ درج کرانڑی ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی گاڑی سے ایک ریٹائرڈ کرنل جاں بحق ہوا ہے لیکن بجائے گرفتاری کے پولیس کے مطابق چیف سیکرٹری کے خلاف پرچہ کاٹنے کے لئے کوئی نہیں آیا۔ اگر چیف سیکرٹری کی جگہ کوئی اور ہوتا تو پرچہ بعد میں کٹتا پہلے وہ حوالات کے پیچھے ہوتا۔
  20. dxbgraphics

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    شکریہ عادل بھائی۔ یہ بات واقعی سوچنے کی ہے کہ من گھڑت بدعت یا غلط عقیدے کی طرف دعوت دی جائے تو خوشی سے قبول کر لی جاتی ہے۔ لیکن اگر قرآن و سنت کے مطابق کسی کو غلط کام سے منع کیا جائے تو اس میں طرح طرح کے بہانے گھڑے جاتے ہیں۔
Top