آب زم زم پر کبھی روحانی ڈائجسٹ اور گلوبل سائنس میں ایک مضمون شائع ہوا تھا۔ جس کے مطابق یہ پانی ایک سرنگ طرح کے راستے سے مکے کے اطراف سے حرم کے نیچے آتا ہے۔ تعمیر کعبہ کے دوران ایک بار کھدائی کرتے ہوئے ایک جگہ سے پانی نکل آیا اور اسی وقت زم زم سوکھ گیا جس کے بعد اس راستے کو بند کرنے سے وہ پانی...