اس سے آسان ایک اور ترکیب ہے۔آپ اسے پہلے ٹرائی کر لیں اگر یہ کام نہ کرے تو پہلے کے بارے میں سوچیئے گا۔
اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کر لیجیے
اس میں ایک فائل NortonSymbianHack.sisx ہو گی۔اسے فون پر منتقل کرکے انسٹال کر لیجیے اور چلائیے
آپشنز۔۔انٹی وائرس۔۔کوارنٹین لسٹ میں جا کر آپشنز۔۔ری سٹور منتخب کیجیے...