نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    پاکستان کا سفر

    آپ نے لکھا نا نیا تعلیمی سیشن شروع ہوا ہے تو اس سے فٹا فٹ تکہ مار لیا۔۔ ویسے آپکی پرسنیلٹی سے بھی اندازہ ہوجاتا ہے :) آپ کیا پڑھاتے ہیں؟؟
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں نے کچن صاف کیا برتن وغیرہ دھوئے اور آٹا گوندھا ۔۔۔ یہی کیا۔۔۔
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اور اگر پڑھائی بھی کرنی ہو اور نیند بھی آرہی ہو تو۔۔۔۔ میرا تو دماغ ہی آج سوتو سوتو ہورہا ہے:p
  4. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اب کلاسس شروع ہوگئی ہیں نا اور امی بھی شام میں گھر پر نہیں تھیں تو کچن کا کام بھی کرنا پڑا بس اسی لئے۔۔۔۔۔۔
  5. ملائکہ

    آج کی خبر:عالمی کتاب میلہ اور پاکستانی اسٹالس

    اب کراچی میں جو کتب میلہ ہوتا ہے اس میں کافی تعداد میں کتابیں بھی ہوتی ہیں اور لوگ بھی شوق سے آتے ہیں۔۔۔۔
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب۔۔۔ آج تو میں بہت زیادہ تھک گئی ہوں۔۔۔
  7. ملائکہ

    پاکستان کا سفر

    اور تصاویر زیادہ ہونی چائیے تھیں:smile3:
  8. ملائکہ

    پاکستان کا سفر

    بہت تفصیل سے اور بہت اچھا لکھا ہے انکل آپ نے اس کو پڑھ کر مجھے اندازہ ہوا کہ سارے لوگوں کے لئے انٹرنیشنل سفر تھکن والا ہوتا ہے مجھے لگا یہ صرف پاکستانی پاسپورٹ کی وجہ سے صرف ہم جیسے لوگوں کو ہی بھگتنا پڑتا ہے:p اچھا کیا آپ ٹیچینگ کے شعبے سے منسلک ہیں؟؟
  9. ملائکہ

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    انہوں نے مجھے کچھ نہیں کہنا:love:
  10. ملائکہ

    جی بالکل

    جی بالکل
  11. ملائکہ

    تعارف محمد پاکستانی کی طرف سے

    وعلیکم السلام خوش آمدید محمد صاحب۔۔۔ آپ اپنا تعارف بھی دیجئے۔۔۔۔
  12. ملائکہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    لو جی میں نے بھی تکے مار دیئے ہیں
  13. ملائکہ

    ٹھنڈی ہوائیں!!!

    ٹھنڈی ہوائیں!!!
  14. ملائکہ

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    یہ والا تو بڑا ہی مزے کا ہے:heehee:
  15. ملائکہ

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ انکی مغفرت کریں اور انہیں جنت میں جگہ دیں۔۔۔ آمین
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    زین ہاں یہاں بارش ہوئی اور تھوڑے سے اولے بھی پڑے۔۔۔۔۔ بہت پیارا موسم ہورہا ہے:love:
  17. ملائکہ

    جنت میں جائیے

    ترجمہ بھی لکھ دیتے تو بہت اچھا لگتا۔۔۔۔
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں لکھی تھی وہیں سے دیکھ لو:)
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں چچا جی آج کل بس پڑھائی چل رہی ہے ٹائم ہی نہیں ملتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:unsure:
Top