ابھی آئے گا سب آئے گا مغل بھائی سب لکھیں گے ہمارا تو حافظہ اچھا نہیں ہے :tongue: ابھی تو ٹک کر بیٹھے ہیں ہم۔۔۔۔ نہ ہم نے خود کھانا کھایا نہ مہمانوں کو کھلایا ۔۔البتہ فہیم کو لاتیں ضرور کھلائیں ہم نے ؛) اسکی وڈیو ابھی پوسٹ کرتے ہیں۔۔۔۔۔
بھئی یہ بتائے دیتے ہیں کہ آج کی 4 گھنٹے پر محیط ملاقات میں...