وی نو وی آر ہینڈسم :cool::hiro::cool2: :laugh:
اور میں تو ڈر رہا تھا بھئی مارتے ہوئے اسے۔۔۔ یہ خود ہی سر ہوگیا کہ مارو مارو مجھے اور زور زور سے مارو۔۔۔ کہہ رہا تھا میں دیکھنا چاہ رہا ہوں کہ کتنی اینڈیورینس ہے مجھ میں :D
اور میں ڈر رہا تھا کہ اس نے ایک بھی لات جما کر دے ماری تو میرا کیا...