محب بھائی یہ کیا دیکھ رہی ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میرے ہوتے ہوئے آپ کراس نہ لگایا نا ۔۔۔اس کے لیے ۔۔۔میں ہوں نااااااااااااااااااااااااااا :) :) اور آپ فرحت آپی کو تو بلکل نہیں دے سکتے کراس ورنہ میں آپکی ساری پوسٹ پر کاٹے مار کے آ جاؤں گی ہاہاہاہاہا
نیرنگ خیال بھائی ہے نا ایسا ۔۔لغت اٹھا کر بیٹھ جاتے ہیں اور چن چن کر مشکل ورڈز لکھتے ہیں تاکہ لغت دیکھ کر خود انکے مطلب بتا کر اپنی اینٹیلیجنس جھاڑسکیں ؛) ہاہاہاہا