نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی October 8, 2020 ویب ڈیسک فائل فوٹو عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم کرنے کیلئے لگائے گئےلاک ڈاون کے باعث دنیا میں غربت کی شرح گزشتہ22 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی بینک نے دنیا بھر میں غربت کی شرح سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا...
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  3. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    یہ خواہشیں آپ کے اپنے آرمی چیف کی ہیں۔
  4. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    اگر پی پی اور ن لیگ کی حکومتیں ملک کے وسیع تر مفاد میں ہوتی تو ان کو ہٹا کر تحریک انصاف کو سامنے لانے کی ضرورت نہ پڑتی۔ ابھی تھوڑا صبر کریں۔ یہ باجوہ ڈاکٹرائن کی ہائبرڈ رجیم کم از کم 10 سال چلے گی۔
  5. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    یہ مفاہمت تو پچھلی دو حکومتوں میں بھی تھی۔ پھر وہ تجربہ کیوں ناکام رہا؟
  6. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    ترجمان فوج کے بیانات سن لیں کہ وہ کس طرف ہیں۔ اپوزیشن کی طرف ہوتے تو ان کی این آر او کی کوششوں کو خود ایکسپوز نہ کرتے۔
  7. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    اپوزیشن کی تحاریک ہر حکومت میں چلتی رہی ہیں۔ مارشل لا کے دوران بھی۔ اس لئے یہ لازمی نہیں کہ ہر اپوزیشن تحریک اسٹیبلشمنٹ ہی چلا رہی ہو۔ پچھلے سال بھی تو مولانا اس حکومت کا دھڑن تختہ کرنے آئے تھے اور روتے ہوئے واپس چلے گئے۔
  8. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    ابھی جب ریاست حرکت میں آئے گی تو سب پتا لگ جائے گا کہ حکومت کدھر ہے۔
  9. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    یہ حکومت کہیں نہیں جا رہی۔ بس سینیٹ انتخابات سے قبل تھوڑا سا ماحول گرم ہوگا۔
  10. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    اداروں نے جتنی محنت ن لیگ اور پی پی کی سیاست کو ختم کرنے میں کی تھی، اس سے کئی گنا محنت تحریک انصاف کی سیاست ختم کرنے میں لگے گی۔ اس ملک میں وزرا اعظم اور حکومتیں تب جاتی ہیں جب اسٹیبلشمنٹ کسی بات پر ناراض ہو۔ یہاں تو فوج اور حکومت کے درمیان مثالی ہم آہنگی جاری ہے۔
  11. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    مسئلے کی اصل جڑ آپ خود ہیں۔ ملک کا ہر ادارہ اور محکمہ آپ اقتدار میں آکر کنٹرول کر لیتے ہیں۔ صرف فوج اور ایجنسیوں کو کنٹرول نہیں کر پائے۔ اس لئے انہیں سارے فساد کی جڑ قرار دے رہے ہیں۔
  12. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    جب عمران خان کو اقتدار سے نکالنا ہوگا تو ان کے خلاف بھی آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلی جنس کے بندے بٹھا کر یہی کاروائی ہو جائےگی۔ آپ کو پریشانی کس بات کی ہے؟
  13. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    اسی بنیاد پر سپریم کورٹ کے پانچ ججز نے آپ کو وزارت عظمیٰ سے فارغ کر دیا تو ان کی مرضی۔ پھر آپ ابھی تک روکیوں رہے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا؟
  14. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    بالکل ٹھیک۔ اس ملک میں عدلیہ آئین کے مطابق اسی وقت چلتی ہے جب وہ آپ کے کرپشن کیسز بند کرتی ہے، جب وہ آپ کے کہنے پر مخالفین کو سزائیں سناتی ہے، جب وہ آپکی جعلی بیماریوں پر غیر معمولی ریلیف دیتے ہوئے سزا کے باوجود ملک سے باہر بھجواتی ہے۔
  15. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    جس طرح مکھن سے بال کی طرح نکال کر تین بار ملک کا وزیر اعظم بنایا گیا، ویسے ہی پھینک دیا گیا۔ رونا دھونا کس بات کا؟
  16. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    یہاں بھی سفید جھوٹ۔ نواز شریف کے پاس سعودیہ کا نہیں امارات کا اقامہ تھا جب وہ ملک کے وزیر اعظم تھے۔
  17. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    اور جب مجھے ایک بار پھر این آر او دے۔
  18. جاسم محمد

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف مسلم لیگ ن کے پارلیمینٹیرینز اور ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب میں نواز شریف نے کہا: ’اگر مارشل لا نہ لگتا اور مجھے ملک سے باہر نہ بھیجا جاتا تو مجھے کیا ضرورت تھی اقامہ لینے کی۔ وہاں رہنے کے لیے اقامہ ضروری تھا۔‘ انڈپینڈنٹ اردو...
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوروں کی اوقات۔ اب لندن سے تقریریں خاندانی غلام بیٹھ کر سنیں گے :)
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ن لیگ لندن کا رابطہ کمیٹی سے خطاب
Top