تو لو جی آج میں بہت خوش ہوں کہ عدالت نے عمران خان کو میرے دوست ظفر رحمان خٹک کے بقایا جات ادا کرنے کا فوری حکم دے دیا ہے۔ اور میں یہ بھی واضح کر دوں کہ ظفر رحمان خٹک نے اس ایشو کو میڈیا میں اسی لئے نہیں اچھالا کہ وہ خود بھی عمران خان کی بہت قدر کرتا ہے۔
بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔ ان کی تمام پوسٹوں میں انہی کے الفاظ کی تردید کئی جگہوں پر پائی جاتی ہے جس کا مطلب کہ اس پورے تھریڈ میں محترمہ نے تقیہ کا سہارا لیا ہے۔
جناب پولیس لائن میں PRO to CCP کا دفتر اپنا ہی ہے۔ جب چاہا جتنی چاہی کالیں ملا لیں۔ جس تھانے سے جو جو انفارمیشن لیتی ہوتی ہے اسسٹنٹ پی آر او اپنے گاوں کا ہے ساری اندر کی خبریں دے دیتا ہے۔ لیکن خبردار :shameonyou: کسی کو کہیئے گا نہیں