ابھی تک کی خبروں کے مطابق زلمی والے سارے آ رہے سوائے سمتھ پاٹیل کے اُسکا کوئی کاؤنٹی کنٹریکٹ کا مسئلہ
جبکہ گلیڈی ایٹرز نے انعام الحق (بنگالی ) ریاد ایمرٹ (ویسٹ انڈیز) ایلٹن چیغمبرا، سین اروین (زمبابوین) مورنی وین وائک (جنوبی افریقن) سائن کئے ہیںیہ سب آ رہے ہیں۔۔
اعزاز چیمہ کو عُمر گل کے متبادل...