نتائج تلاش

  1. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    3 اوورز میں 16 رنز، کوئی آؤٹ نہیں۔
  2. یاز

    بھیجا فرائی

    اتنے عظیم بھیجے!!!!
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اینٹی وائرس انسٹال کر لیں گے۔ وہ کس کام آئے گا۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    کیا درجن بھر خواب آور گولیاں کھا کے سونے کا قصد ہے؟
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    پھر تو ہر دو میں سے ایک صاحبان کو مدیر بنانا چاہئے۔ ایک شمس الاملا سرزدی، اور دوسرے شمس الاملا اصلاحی کے القاب سے۔
  6. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    چہرے بدلتے ہیں یہاں، نظام نہیں وغیرہ
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    یعنی زکام والے فرد کو خبر شیئر نہیں کرنی چاہئے۔
  8. یاز

    بھیجا فرائی

    یعنی گرفت ہو ہی گئی۔
  9. یاز

    بھیجا فرائی

    تبھی تو شام ہے دھواں دھواں!
  10. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    تبدیلی ہو تو ایسی وغیرہ وغیرہ
  11. یاز

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    ٹیم میں تو عشروں سے کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ویسی کی ویسی ہی ہے۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    وہ کام تو باسی خبر کے ساتھ بھی ہو سکتا تھا۔ تازہ خبر کا خرچہ کیوں کیا؟
  13. یاز

    بھیجا فرائی

    بھیجا فرائی کا کچھ تو اثر ہو گا۔
  14. یاز

    بھیجا فرائی

    کسٹمرز کو عزت دینا کاروبار کی اولڈ کسٹم ہے غالباً۔
  15. یاز

    بھیجا فرائی

    آپ نے کتنے بھیجے بھیجے تھے فرائی کروانے کے لئے؟
  16. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بڑی کوئی گنتی کر رکھی ہے آپ نے۔
  17. یاز

    بھیجا فرائی

    اصولوں کو کسی غلاف میں ڈالنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ شاید کسی غلاف میں لپیٹ کر بالائے طاق رکھنا ہو گا۔
  18. یاز

    بھیجا فرائی

    کسٹرز کو بھی چاہئے کہ وہ دکاندار کے ساتھ پیار سے پیش آئے۔
Top