نتائج تلاش

  1. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    lol۔ اچھا پھر تم پیارے پیارے معصوم چھوٹے چھوٹے پوتے پوتیوں، نواسے نواسیوں کو مارنا تو نہ نہ۔ بچے تو غلطی کر دیتے ہیں نا۔ انھیں پیار سے سمجھانا۔ :D اچھا تو کیا انجان تم سے خود بات کرتے ہیں۔ :wink: ہاں، ابھی واقعی جوتی، کپڑے اور جیولری جیسی چیزیں ہوتی ہیں اور ہونی بھی چاہیں۔ باقی ساری بعد میں۔...
  2. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    جن کے لیے خاص ہوتے ہیں نا۔ وہ محسوس ہو جاتا ہے۔ گھر والوں کے لیے تو تم خاص ہو ہی۔ اس کے بعد یقیناً دوستوں کے لیے بھی۔ اب ساری دنیا کے لیے خاص ہو کر کرنا بھی کیا ہے۔ اور سب سے بڑی بات۔۔۔۔کہ تم اپنے آپ کے لیے بھی بہت خاص ہو۔ اور ہاں۔۔۔۔ میرے لیے بھی خاص ہو۔ :)
  3. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    یہاں مرد و عورت میں کوئی تفریق نہیں ہے۔ آپ بے خوف دخل اندازی کریں۔ :)
  4. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    سوال کہاں ہے؟ :roll:
  5. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    وعلیکم السلام چلیں، پھر آپ خود ہی بتا دیں نا۔
  6. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شمشاد بھائی، دعائیں تو ساتھ ساتھ چلتی رہیں گی۔ کوئی شور شرابا کیوں نہیں کر رہا۔ :?
  7. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    چلی آ چلی آ تیرا عشق عبادت ہے تو عبادت ہاں یہ عبادت مجھ کو کرنی ہے تیرا عشق بغاوت ہے تو بغاوت ہاں یہ بغاوت مجھ کو کرنی ہے تیرا عشق جو چاہت ہے تو یہ چاہت ہاں یہ چاہت مجھ کو کرنی ہے تیرا خیال تیری تلاش، میری روم روم میں تیری پیاس میری رنگ بھرے سپنوں کی پری چلی آ چلی آ چلی آ۔۔۔۔ جا جا رے پون...
  8. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    عہدہ بدلنے پر یہاں مبارک دینے کی پارٹی ہوتی ہے۔ کھانے پینے کا بندوبست ہر پارٹی میں تو نہیں ہوتا، لیکن آپ کے لیے یہ بھی کر لیں گے۔ بس اس کے لیے آپ کو زیادہ پوسٹس کرنا ہوں گی اور اگلا عہدہ حاصل کرنا ہو گا۔ آپ کو کیا خالی گوشت پسند ہے؟ ساتھ میں کیا پسند ہے؟
  9. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    کبھی کبھی آسان سوال بھی سمجھ میں نہیں آتے۔ اگر کسی کو پتہ ہوتا تو کوئی نہ کوئی جواب دے ہی دیتا۔ :( اس کا جواب آپ کو خود تو معلوم ہے نا؟ :roll:
  10. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    خرم بھائی، معاون کے بعد جو آپ کو عہدہ ملے گا اس پارٹی میں کھانے پینے کی باتیں شروع کر دیں گے۔ :D ویسے آپ کو کیا کیا پسند ہے؟ :P
  11. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    میں اب چلی اگر امی کی آنکھ کھل گئی نا تو آدھی رات کو اچھی عزت افزائی ہونی ہے۔ :P اللہ حافظ۔
  12. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    شگفتہ سسٹر کہاں ہیں آپ؟؟ :P
  13. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    :oops: :oops: :oops: آج ہی دیکھا۔ :oops: تو کیا میں ا ُن دنوں اب سے بھی زیادہ بے وقوف تھی۔ :oops: :oops: شمشاد بھائی، آپ کو حقیقت تو بتا دوں لیکن باجو سے ڈر لگتا ہے۔ بھلا مجھے کیا ضرورت تھی آپ کی عمر پوچھنے کی۔ :P اور ویسے بھی اگر آپ پہلے بتا دیتے تو اچھا نہیں تھا۔ بعد میں جب...
  14. ماوراء

    خبر دار، ہوشیار آج چاند گرہن ہے

    مجھے تو کچھ دکھائی نہیں دیا۔ آسمان پر تو بادل ہی بادل ہیں۔ :cry: چلو، 19 مارچ کو سورج گرہن بھی ہے۔ :D
  15. ماوراء

    خبر دار، ہوشیار آج چاند گرہن ہے

    اچھا۔۔ میں بھی ابھی دیکھ کر آئی۔
  16. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    :oops: میں تو آپ کو تنگ کرنے کا سوچ رہی تھی۔ پر یہاں تو لگتا ہے۔۔۔۔۔ :? :P اچھا نام ہے۔:D
  17. ماوراء

    خبر دار، ہوشیار آج چاند گرہن ہے

    قیصرانی، کچھ نظر آیا؟ :P
  18. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    خرم بھائی، پارٹی میں دیر سے پہنچنے کا یہی نقصان ہوتا ہے۔ اب اگلی پارٹی تک انتظار کریں۔
  19. ماوراء

    مینڈک کی دم:‌تبصرہ و تجاویز

    ڈاکٹر عباس کیا مینڈکوں کے ڈاکٹر ہیں؟ :shock:
  20. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    یہ شرما کر کہا ہے کیا؟؟ :D دولہن کا نام کیا ہے؟ :P
Top