نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    چلو، شکر ہے دوست اسے اپریل فول کے طور پر ہی سمجھ رہے تھے۔ انھوں نے اس دن کومنایا نہیں۔ :D
  2. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    قیصرانی، لکیریں پہلے دکھا چکے ہیں۔ اتفاق سے ایک ہی لکیر ہے۔ :D
  3. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ٹوپی، رومال۔ :roll: یہ کیسے تحائف ہیں شمشاد بھائی؟ :lol: کم از کم دو ٹوپیاں تو ضرور بھیجنا۔ :wink:
  4. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہاہاہاہا۔ پاکستانی بھائی، آپ کے ساتھ کوئی دھوکہ تو نہیں ہوا تھا نا؟؟ :P
  5. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہاہاہاہا۔ رومال۔ نیا دور ہے شمشاد بھائی۔ :wink: نہیں، قیصرانی نے مجھے پاکستان سے جوشاندہ لانے کو کہا تھا۔ ایک اور ڈبہ امی لائی ہیں۔ میرا دل ہے اسی سے کام چلا لوں۔ :P :lol:
  6. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بھیا، یہ آپ نے کیا نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ کم از کم مجھے تو واقعی میں بھیجنا پڑ جائے گا۔ :( :P :D دعا کریں شادی ایک بار ہی ہو۔ ورنہ دوسری شادی پر بھی دینا پڑے گا۔ :wink: :lol:
  7. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    شمشاد بھائی، آپ نے اپنے وہی گھسے پٹے سوال پوچھنے ہوں گے اب۔ :x
  8. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    :shock: :shock: تحفے بھی دینے ہیں کیا؟؟ میں نے تو سارے پیسے مہندی، چوڑیاں اور جوڑے بنوانے میں اڑا دئیے۔ :? :lol:
  9. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    شمشاد بھائی، کون دعوت دے رہا ہے۔ وہ توخود زبردستی مانگ رہے ہیں۔ :twisted:
  10. ماوراء

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    شمشاد بھائی، بی ایس بی پر بتایا نہیں وہاں پتہ چل جاتا ہے۔ :D
  11. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    جو جواب دے گا، وہی دے گا اور کون دے گا۔ :(
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    وعلیکم السلام فرزانہ سسٹر۔ اب کوئی اچھا سا۔
  13. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    بالکل۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
  14. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    تو اسی بیلن سے اسے مار پڑتی۔ قیصرانی، پاکستان کی ٹیم جیتنے، ہارنے پر شرط لگانی ہے کیا؟ :D
  15. ماوراء

    "میری پسند"

    بے سبب تو نہ تھی تیری یادیں تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا ضبط کا حوصلہ بڑھا لینا آنسوؤں کو کہیں چھپا لینا چپ کی چادر میں ڈھانپ کر رکھنا بے سبب بھی کبھی کبھی ہنسنا جب بھی ہو بات کوئی تلخی کی موضوعِ گفتگو بدل دینا بے سبب تو نہ تھیں تیری یادیں تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا۔
  16. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    100 نہیں۔۔1000 روپے والی۔ :D
  17. ماوراء

    "میری پسند"

    بہت خوب حجاب۔
  18. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    :oops: دایاں ہاتھ دیکھ رہی ہو نا؟؟ ویسے دماغ کی لکیر کو بہتر طور پر جاننے کے لیے دونوں ہاتھوں کی لکیریں دیکھنا پڑتی ہیں۔ لیکن ابھی ایک ہاتھ کی ہی چلے گی۔ :P زندگی کی لکیر سے ملی ہوئی دماغ کی لکیر زیادہ حساس رحجان کو ظاہر کرتی ہے۔ جو (حساس ہونا) بہت محتاط رویے اور خود اعتمادی میں کمی کو...
  19. ماوراء

    شیدا بمقابلہ بش

    واہ، شیدا تو انکل پرویز سے بھی بہادر نکلا۔
  20. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    آج پتہ چلا۔ اتنا عرصہ ہو گیا ہماری بات ہوتے ہوئے اور تم۔۔۔ خبر رکھا کرو نہ۔ :wink:
Top