نتائج تلاش

  1. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. دوست

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    موجودہ فائل آفیشل فائل سے ہی اپگریڈ‌ کی گئی تھی چناچہ کسی قسم کے فرق کا سوال ہی پیدا نہیں‌ ہوتا۔
  3. دوست

    ایکس ایم ایل سکرپٹ میں‌ تبدیلی کیسے کروں ؟

    یہ سافٹویر کا مسئلہ ہے کہ وہ بائیں سے دائیں دکھاتا ہے۔
  4. دوست

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    وجہ یہ لگتی ہے کہ کامک سینس ایم ایس کے انگریزی لگیچر شاید علوی نستعلیق میں ہیں، اور اردو کی جگہ نستعلیق کے لگیچرز ہیں چناچہ اردو دکھانے کے لیے علوی نستعلیق آجاتا ہے۔
  5. دوست

    اردو بلاگز ۔۔۔ اخبار کی زینت بن گئے

    ارے میں‌ مشہور ہوگیا واہ جی واہ۔
  6. دوست

    فراز احمد فراز کی لال مسجد پر لکھی جانے والی نظم

    جناب یہ سب آپ کی جوتیوں‌ کے طفیل ہی ہے ورنہ بندہ کہاں‌ کسی قابل۔ آپ کی اور وارث صاحب سمیت دوسرے احباب کی شفقت جاری رہی تو یہ کیسے نہیں‌ آئے گا۔
  7. دوست

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    آفیشل ورڈپریس پوٹ فائل
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ---- اور میری چیڑ پھاڑ

    بہت شکریہ۔۔۔مزید غور فرما کر اور کوئی سوال ہوا تو زحمت دوں گا۔
  10. دوست

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    عمار نے تو اپگریڈ کرلیا بلاگ پوسٹ یہی کہہ رہی ہے۔
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. دوست

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    جماعت الدعوہ کا امیج ایک فلاحی تنظیم کا ہے اور ان لوگوں نے 2005 کے زلزلے سے لے کر بلوچستان کے حالیہ زلزلے تک بہت کام کیا ہے۔ بھارت نے ممبئی میں جو ڈرامہ کروایا وہ پاکستان پر دباؤ‌ کا حربہ تھا اور کچھ نہیں‌۔ نتیجے میں یار لوگ حافظ سعید اینڈ کمپنی کے پیچھے پڑ‌ گئے ہیں۔ کتنے دن نظر بند رکھیں گے؟‌...
  13. دوست

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    2.7 کی پو فائل یہاں‌اپلوڈ کی ہے اس کے کچھ نظر ثانی کے منتظر تراجم ہیں‌ جنھیں‌ پو ایڈٹ‌ fuzzy کہتا ہے اور کچھ نئے ہیں۔ 1500 سے 2400 کی چھلانگ ہے جن میں‌ 900 کے قریب مبہم اور 600 نئے سٹرنگ ہیں۔ میرے پاس آج کل وقت کی کمی ہے 15 دسمبر سے پرچے ہیں‌ مڈ اور پھر فائنل کی تیاری، اس لیے معذرت خواہ ہوں کہ...
  14. دوست

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ---- اور میری چیڑ پھاڑ

    بہت مہربانی نوازش اتنا تفصیل سے بتانے کی، ویب پیڈ‌ کی مہربانی سے اعجاز صاحب نے جو لکھا میں اسے الٹ پڑھتا رہا دائیں سے بائیں۔ اس وجہ سے اچھا خاصا پریشان بھی ہوگیا تھا کہ تین چار اکٹھے غلط ہورہے ہیں۔ خیر یہ کلئیر ہے اب۔ آپ کی نون غنہ والی بات ذہن میں‌ بیٹھ گئی۔ ہندی والا ن۔ د 1 (ہندی نون کا، جسے...
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    جی آیاں نوں اور آپ کے تعارف کے منتظر ہیں‌ ہم۔
  17. دوست

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ---- اور میری چیڑ پھاڑ

    نہیں بھائی جی، یہ تو سیکھ رہا ہوں، ہاں دل کرتا ہے کہ اس کا اطلاقیہ ہو، جس میں الفاظ کو توڑتے جائیں اور نیچے اس کا لیبل 1 یا 2 لکھتے جائیں۔ لیکن اس کے لیے جی یو آئی سے کھلواڑ کرنا ہوگی جو میرے جیسے نوآموز کے لیے ممکن نہیں اور اس کے لیے وقت کی بھی ابھی دستیابی ممکن نہیں۔
  18. دوست

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ---- اور میری چیڑ پھاڑ

    اساتذہ سے درخواست ہے کہ میری الجھن دور فرما دیں۔ جیسا کہ اعجاز صاحب کا ارشاد ہے کہ اس میں استعمال ہونے والے اراکین کا وزن 2ا21222 نکلتا ہے۔ یہاں‌ پہلے دو کے بعد الف ہے میرا خیال ہے وہ 1 تھا تو یہ 2 1 2 2 2 1 2 بن جائے گا۔ میں اس طریقے پر جب تقطیع کی کوشش کرتا ہوں‌ تو نتائج ایک جیسے نہیں آتے۔ تت...
  19. دوست

    شادی کا کارڈ :: اردو یا انگریزی ؟؟

    کراچی کے سیاق و سباق میں یہ بات درست لگتی ہے۔ وہاں اردو رابطے کی زبان نہیں سندھی، پشتو، پنجابی کے ساتھ مقابلے کی زبان بن جاتی ہے۔
Top