ابھی پڑھائی کا وقت ہے تو پڑھائی کررہی ہوں جب تھوڑا سا فارغ ہوئی تو کچھ نیا بھی بناؤں گی لیکن کچھ دن پہلے میں نے اسٹابیری کی ایک سویٹ ڈس بنائی تھی۔۔۔ پھر ایک ویک اینڈ پر بیمار ہوگئی تھی ۔۔۔ اب اگلے ویک اینڈ پر سوچا ہے فلافل سینڈویچ بناؤں
بس چچا جی میں اتنی سخت دل نہیں ہوں ویسے تو کافی نرم دل ہوں مگر اب رونا نہیں آتا مجھے یہ زندگی میں کچھ تلخ واقعات کا نتیجہ ہوں شاید اور اب چاہے جتنے بھی مشکل حالات کیوں نہ ہوجائیں میرے حواس بحال رہتے ہیں اور میں بہت آسانی سے صحیح فیصلے کرلیتی ہوں۔۔۔۔۔