اچھا چلیں میں آپکو اپنے سیل فونز کی ہسٹر ی سناتی ہوں ۔میرے پاس پہلے نوکیا 1100 سا تھا جسے سب لوگ گھتو سیل کہتے ہوتے تھے :pپھر وہ مجھ سے گم ہو گیا تو مجھےایک اور فون لے دیا بھائی نے مجھ سے وہ بھی گم ہو گیا تو سب نے کہا اس نے تو کھیل ہی بنا لیا ہے :pاسکے بعد جب میں ہوسٹل گئی پڑھنے تو مجھے نوکیا...