مانی آپ کوہا نامی سافٹویر جس کا لنک اسی پوسٹ میں موجود ہے، ثبوت لفظ کا نیلا ہوتا ہے اس پر کرسر لا کر کلک کریں تو صفحہ کھلے گا، کو ٹرائی کریں۔ یہ یاد رہے کہ اگر آپ کو نہیں بھی آتا تو خود سے سب کچھ سیکھنا پڑے گا۔ یہاں کوئی بھی لائبریری کا ماسٹر نہیں ہے۔ آپ کی طرح سب واجبی سا علم رکھتے ہیں۔ اس...
ایسا پروفیشنل قسم کا بلاگ مناسب وقت مانگتا ہے۔ اور اگر اس کے ساتھ کچھ پیسے وابستہ ہوجائیں تو کام کا جذبہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن اردو میں ایسا ابھی کم کم ہی ہے۔
پندرہ فیصد جنرل سیلز ٹیکس ہر چیز پر، سالانہ پراپرٹی ٹیکس مبلغ تین ہزار روپیہ دو دوکانوں پر جن کا کرایہ 24000 روپے کے قریب بنتا ہے۔ اور موبائل فون کے ہر سو روپے پر 36 روپے ٹیکس۔ بڑا آسان سا سسٹم ہے۔ کچھ بھی بھرنے کی ضرورت نہیں۔