نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے ن لیگ میں تحریک انصاف کا سفیر سمجھیں، مریم نواز
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نظریے اور اصول کی بجائے سیاسی خاندانوں کی غلامی کریں گے تو یہی انجام ہوگا ان لفافیوں کا :)
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ اتنے پڑھے لکھے رپورٹر ہیں۔ جب آپ کو یہ اعداد و شمار سمجھ نہیں آرہے تو عام عوام سے کیا توقع کریں؟ اس لئے پارٹی ترجمان اسی زبان میں بات کرتے جسے عوام کی اکثریت سمجھ سکیں۔
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    روپے کی بے قدری کی وجہ سے۔ قومی کرنسی کی قیمت ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر طے کرتے ہیں۔ جس ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر دو سالوں میں مثبت سے منفی کر دے جائیں وہاں قومی کرنسی کیونکر زوال پزیر نہ ہوگی؟ یہ مہنگائی کا طوفان اسی لئے آیا ہوا ہے کیونکہ پچھلی حکومت نے ملک کی آمدن (ایکسپورٹ) اور اخراجات (امپورٹ)...
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا یہ ایک معجزہ سے کم ہے کہ جو ملک ۲۰۱۸ میں عملا دیوالیہ ہو چکا تھا۔ جس کے زرمبادلہ کے ذخائر منفی ۸ ارب ڈالر تھے۔ اور قومی کرنسی فری فال میں تھی۔ وہ اس حکومت کی معاشی و مالی اصلاحات کے بعد اپنے آپ مستحکم ہو رہی ہے۔
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جناب وہ لوگ ملک کے ہر ادارہ اور محکمہ پر کسی نہ کسی شکل میں ۷۰ سال سے قابض ہیں۔ مذاکرات تو تب ہوتے اگر عوامی جمہوری انقلاب (جیسا کہ مشرقی پاکستان میں آیا) کے بعد ان کو عملا شکست ہو جاتی اور وہ سرنڈر کرتے۔ اگر موجودہ حالت میں مقتدرہ سے مذاکرات کرنے ہیں تو وہ ان سے سرنڈر لینے کیلئے تو نہیں ہوں گے...
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ریکارڈ خساروں و قرضوں میں جکڑا ملک آپ دنیا کے بہترین سے بہترین ایڈمنسٹریٹر کے حوالہ کر دیں، نتیجہ ایک جیسا ہی نکلنا ہے۔ معیشت کا سادہ سا بین الاقوامی اصول ہے کہ ہمیشہ چادر دیکھ کر پاؤں پھیلاؤ۔ اگر آپ کے ملک کے خرچے آمدن سے پورے نہیں ہو رہے تو مزید خرچے بڑھانے سے پہلے آمدن بڑھانے پر کام کرنا...
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آئین و قانون کے تحت افواج پاکستان کا سیاست میں کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ جب آپ ان غیر سیاسی قوتوں کے ساتھ مذاکرات کی بات کرتے ہیں تو جانے یا انجانے میں ان کی سیاسی قوت کو تسلیم کرتے ہیں۔
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    امریکہ اور دیگر جمہوریتوں میں وزارت دفاع عسکری بجٹ کا ہر سال آڈٹ کرواتا ہے جس کی رپورٹ پر عوامی نمائندگان پارلیمان میں جرح کر سکتے ہیں۔ جس دن افواج پاکستان وزارت دفاع کے نیچے آئیں گے اس دن آپ کا یہ والا خواب بھی پورا ہو جائے گا :)
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی مداخلت سے پاک کرنا ہے اسی اسٹیبلشمنٹ کو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے “مزاکرات” کی دعوت دی جارہی ہے :)
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب آپ شادی والے گھر کی مرمت ڈھیر سارا ادھار یا قرض لے کر کرتے ہیں تو مستقبل میں ہونے والی زیادہ تر گھریلو آمدن اس ادھار یا قرض کی واپسی میں نکل جاتی ہے۔ یوں گھر کے دیگر اخراجات میں کمی لانی پڑتی ہے اور ماضی میں کی جانے والی عیاشیاں ترک کرنی پڑتی ہیں۔ پاکستان اس وقت اسی صورتحال سے گزر رہا ہے۔...
  13. جاسم محمد

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    تو یہ کام بھی فوج ہی کیوں کرے؟ ملک میں اگر فوج مخالف جمہوری انقلابیوں کی بڑی تعداد موجود ہے تو صرف عوامی جلسوں، دھرنوں اور احتجاجوں سے اس سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجا سکتا ہے۔ لیکن اگر ملک کی ۱۱ بڑی اپوزیشن جماعتیں مل کر بھی حکومت کو گرانے کیلئے فوجی حمایت کی محتاج ہیں تو پھر ان کو اپنی نام نہاد...
  14. جاسم محمد

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    آپ سب بالکل درست کہہ رہے۔ مریم نواز کے اس بیان کے بعد میں نے کل مختلف ٹالک شوز میں ن لیگی رہنماؤں کا موقف معلوم کرنے کی کوشش کی۔ سب سے اینکروں نے یہی پوچھا کہ فوج سے آپ نے جو بات کرنی ہے وہ اب بھی تو ہو سکتی ہے۔ اس کے لئے حکومت کو گھر بھیجنے والی شرط کیوں رکھی ہے؟ اس سوال کا جواب کوئی ایک رہنما...
  15. جاسم محمد

    چاہے حکومت چلی جائے پیسے واپس ملنے تک انہیں نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

    سمجھا کریں نا! یہ بیان تواتر کیساتھ انہیں دیا جا رہا ہے جو ہمیشہ سے اس ملک میں این آر او دیتے چلے آئے ہیں :) خان اعظم دراصل اسٹیبلشمنٹ کی اس انتہائی غلط روش کو ختم کرنا چاہ رہے ہیں جس کے تحت عدالت سے سزا یافتہ قومی مجرموں کو ڈھیلیں اور ڈیلیں دے کر واپس اقتدار سونپ دیا جاتا رہا ہے۔
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  17. جاسم محمد

    چاہے حکومت چلی جائے پیسے واپس ملنے تک انہیں نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

    چاہے حکومت چلی جائے پیسے واپس ملنے تک انہیں نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم ویب ڈیسک 12 نومبر ، 2020 ان سب کو خطرہ ہےکہ یہ لوگ جیلوں میں جائیں گے، وزیراعظم عمران خان،فوٹو: فائل وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ جیب کترے مجھ پردباؤ ڈال رہے ہیں کہ این آر او نہ دیا تو حکومت گرادیں گے، چاہے اقتدار چلا...
  18. جاسم محمد

    تاسف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

    چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ویب ڈیسک جمعرات 12 نومبر 2020 جسٹس وقار سیٹھ کی نماز جنازہ جمعے کو ادا کی جائے گی۔ (فوٹو، فائل) اسلام آباد: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ترجمان پشاور ہائیکورٹ کے مطابق چیف جسٹس وقار سیٹھ کورونا وائرس کے...
Top