نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے بتا دیں وہ چائے نہیں پیتے تھے
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحن میں بیٹھ کے آم کھانے چائے پینے کا اپنا ہی مزا
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہیں یہ سب چیزیں ایک اچھے ناشتے کھانے کے لئے سب چاہیے ۔۔۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طہارت نفاست ظروف سب کا دخل ہے بھیا سب ملکر چاہت ذائقہ ڈال دیتی ہے ۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا اپنا مگ سنبھالیں
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب کردیں جلدی ورنہ گل کو چاہیے ہوگا
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً لے آئے
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 قرینے سے رکھا ہے ہم نے آپکا اور اپنا مگ ۔۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں گئی banana bread چائے کے ساتھ اچھی لگے گی
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل اور ثمرین کو بھی بلائیے چائے تیار ہے ۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے باقی سب باتیں ایک طرف پہلے چائے پیجیے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موسم سہنے کے لائق ہی نہیں رہے یا ہم میں ہی برداشت کم ہوگئی ۔۔۔ میر صاحب نے یہ شعر شاید جون میں ہی لکھا تھا؀ گور کس دل جلے کی ہے یہ میر شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے البتہ حسرت موہانی کو دوپہر کی کڑکتی دھوپ میں محبوب کا ننگے پاؤں چھت پر آنا مرتے دم تک یاد رہا۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نکھرے نکھر ے تر و تازہ گلاب ماشاء اللہ
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے اتنے حسین گلاب ہیں دل چاہا سارے رکھ لیں
  15. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کوہلی نے ثابت کیا کہ وہ سچن کے صحیح جانشین ہیں
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹاکرا زبردست تھا 17 برس کے طویل انتظار کے بعد انڈیا آخر کار ایک بار پھر یہ اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا۔ آج کا دن کوہلی کا دن ہے ۔۔ ویرات نے بہترین اننگز کھیلی کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں پہلی بار ایسا ہوا کہ مدمقابل ٹیموں نے ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ نہ ہارا ہو۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت ہے کہ بھارت کی ٹیم تمام تعریف کی حقدار ہے استاد محترم کو بہت بہت مبارک
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلد ی سے مبارکباد ہندوستانی ٹیم کے لیے بہترین ٹیم
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہ کے ساتھ چائے چاہیے جناب
Top