طرۂ تو یہ ہے
کہ
یہ ہے کہ ظلم سہنے والا، ظلم میں رہنے والا ، خود بھی ظالم کے ساتھ مل کر ، اس انسان کے خلاف ہو جاتا ہے ، جو اسے اس پر ہونے والے ظلم کی نشان دہی کرتا ہے۔ ظالم اپنے ظلم کو برقرار رکھنے کے لئے بڑے بڑے روپ دھارتا ہے ۔ کبھی مسیحائی کا روپ، کبھی رہنمائی کا بہروپ ، کبھی آشنائی کا انداز ،...