کیسے کہیں یہ باتیں انکے لئے ہیں جو قانون پسند شہری ہیں ہم انفرادی طور پر بھی قانون کی پاسداری کریں تو کم از کم اپنا دل تو مطمئن
رہتا ہے ہم ٹیکسی میں بھی ہوں اور وہ سگنل توڑے یا رانگ وے جائے تو ہم کہتے ہیں ہمیں اتار دو پھر جو چاہے کرنا ہے کر لو ۔۔
بیٹا بھی ہمارا ایسا ہی ہے ایکدن غلطی ہوئی ان سے...