شاید محب نے ابھی دیگر سیاسی جماعتوں پر آنے والے برے وقتوں سے متعلق زیادہ مطالعہ نہیں کیا ہے۔ ظاہری بات ہے کہ تب سوشل میڈیا کا وجود تک نہ تھا، گو کہ میڈیا کی آزادی کی کم و بیش یہی حالت تھی یا شاید قدرے ابتر۔ باچا خان نے ہی شاید چالیس سال کے قریب جیل کاٹی۔ عبدالصمد اچکزئی نے پینتیس برس کے قریب وقت...