آپ کی حسِ مزاح کا بھی جوب نہیں:LOL::D
مقدس آپی کے الفاظ میں:):):)
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا:rollingonthefloor:
کیونکہ فورمز پر سینئیر جونئیر پوسٹوں کی تعداد سے ہوتے ہیں اور اس حساب سے تو آپ کے سب سے قریبی مدمقابل سعود بھائی ہیں جو آپ سے کم و بیش ایک لاکھ 13 ہزار پوسٹ جونئیر ہیں;)