ایک دفعہ جہانزیب محب سے ملنے ان کے دفتر گئے۔ ابھی محب نے ان کے لیے چائے منگوائی ہی تھی کہ بارش شروع ہو گئ۔ جہانزیب بڑے مضطرب سے نظر آئے۔ محب کے کچھ پلے نہ پڑا کہ بارش شروع ہونے سے جہانزیب اتنے پریشان کیوں ہو رہے ہیں۔بالآخر محب نے پوچھ ہی لیا۔ جہانزیب صاحب کہنے لگے کہ آپ کی بھابھی صدر گئی ہوئی ہے...