بالکل یہ قانون کا استعمال ہے جو غلط ہے نا کہ قانون اور ہمیں نظام کو درست کرنا ہوگا۔ یہاں تو مسلمانوں کو نہیں بخشا جاتا۔ مسلمان مسلمان پر الزام لگا کر ،کہ اس نے فلاں ہستی کی شان میں گستاخی کی یا قرآن کریم کی توہین کی، اس کو پھانسی لگوا دیتا ہے۔ بلکہ اس سے پہلے ہی کوئی مجاہد اس کو "واصل جہنم"...