نتائج تلاش

  1. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    بے دین ہوں، بے پیر ہوں ہندو ہوں، قاتل شبیر نہیں حسینؑ اگر بھارت میں اتارا جاتا یوں چاند محمد کا، نہ دھوکے میں مارا جاتا نہ بازو قلم ہوتے، نہ پانی بند ہوتا گنگا کے کنارے غازی کا علم ہوتا ہم پوجا کرتے اس کی صبح و شام ہندو بھاشا میں وہ بھگوان پکارا جاتا
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہتے ہم آپکو وعلیکم السلام
  3. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    ہم چھپا کر اسے رکھتے ہیں کفن میں محسن خونِ شبیرؑ کی جس خاک سے خوشبو آئے
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لحظہ و ساعت اللہ عزوجل کے بنائے ہوئے ہیں۔اور قرآن کریم میں بہت سے مقامات پر ان ماہ و سِنین کا ذکر آیا ہے لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ نے اِن ماہ و ایام اور لیل ونہارکو ایک دوسرے پر فضیلت و برتری بخشی ہے۔ حرمت والے مہینے کے بدلے حرمت والا مہینہ ہے اور (دیگر) حرمت والی چیزیں ایک دوسرے کا بدل ہیں، پس...
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔ مکۃ المکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا۔ کسوہ کو تبدیل کرنے کیلئے 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کو شامل کیا گیا، غلاف کعبہ کی...
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا جگا ئیے گا اسکو ورنہ مو ڈ خراب کر لے گی
  7. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم
  8. سیما علی

    یہ فقط عظمت کردار کے ڈھب ہوتے ہیں فیصلے جنگ کے تلوار سے کب ہوتے ہیں جھوٹ تعداد میں کتنا ہی...

    یہ فقط عظمت کردار کے ڈھب ہوتے ہیں فیصلے جنگ کے تلوار سے کب ہوتے ہیں جھوٹ تعداد میں کتنا ہی زیادہ ہوسلیمؔ اھل حق ہوں توبہتر بھی غضب ہوتے ہیں سلیم کوثر
  9. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    تم حیدری ہو‘ سینہ اژدر کو پھاڑ دو اس خیبر جدید کا در بھی اکھاڑ دو
  10. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    عباس نامور کے لہو سے دُھلا ہوا اب بھی حسینیت کا علم ہے کھلا ہوا
  11. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    اسلام کھو چکا تھا غبارِ یزید میں کرتا نہ کربلا میں جو بیعت حسین کی
  12. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    چمکتا ہے کہاں افلاک پر مہرِ مبیں iiایسا کہاں ہوگا ولایت کی انگوٹھی میں‌ نگیں iiایسا محسن نقوی
  13. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    صدمہ ترا بہت ہے شہ مشرقین کو پُرسہ میں دے رہا ہوں اِمام حسین علیہ السلام کو
  14. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    زہرا سلام اللہ علیہا کا چاند، ابنِ علی علیہ السلام، مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا نور! جس کی جبیں سے پھوٹ رہی ہے شعاعِ طور
  15. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    ؎میں سوچتا ہوں کہ حق کس طرح ادا ہو گا غمِ حسینؓ زیادہ ہے، زندگی کم ہے محسن نقوی
  16. سیما علی

    غمِ حسینؓ میں اٹھے گا سُرخ رُو، اے داغؔ یہ بوجھ تُو نے اٹھایا علی علی کر کے

    غمِ حسینؓ میں اٹھے گا سُرخ رُو، اے داغؔ یہ بوجھ تُو نے اٹھایا علی علی کر کے
  17. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اَلْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ اَهْلِ الْجَنَّةِ. (ترمذی، السنن، کتاب المناقب، 5 : 656، رقم، 376 ’’حسن اور حسین رضی اللہ عنہما دونوں (شہزادے) جنتی جوانوں کے سردار ہیں‘‘۔
  18. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    حضرت مِسْوَر بن محزمہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّيْ فَمَنْ اَغْضَبَهَا اَغْضَبَنِيْ. وَيُؤْذِيْنِيْ مَا آذَاهَا. (بخاری، الصحيح، کتاب المناقب، 3، 1361، رقم : 3510 / مسلم، الصحيح، کتاب فضائل الصحابة، 4 : 1903، رقم...
  19. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    کیوں معرکے کو کہتے ہو شہزادگاں کی جنگ مہنگی پڑے گی تم کو عداوت حسین کی ناصرؔ منیری کیا لکھے شان امام میں کرتی ہے ساری دنیا جو مدحت حسین کی ناصرؔ منیری
Top