نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے کتاب میں ہم تو صفحہ موڑتے تک نہیں ہیں صرف بک مارک رکھتے ہیں ۔۔
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بہت بری بات ہے ہے کہ کتاب پر لکھا جائے رضا کو بھی عادت ہے پر وہ نوٹ ایک کاغذ پر لکھتے ہیں ۔۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک اور ریمارک پڑھیے
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بٹیا پڑھیے بھلا کوئی کتا ب پر لکھتا ہے
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو جانیے ہم کتا ب پڑھ رہے تھے تق پینسل سے لکھے ریمارک
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھٹھا مار کے ہنسنے کو دل چاہا
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہہ رہیں گل صحیح کہہ رہی ہی
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہ کتابوں کی ہمیں جمعہ کو پھر لائبریری لے گئی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال بہت برا ہوجاتا ہے کراچی زیادہ بارش میں ۔۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہِ محبت میں کام آیا ہمارا یہ ذوق جبّہ سائی نصیب بیدارؔ ہوگیا ہے اُسی آستاں پر جو سر جھکا ہے
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے اللہ کرے خیر کی ہو بارش کراچی میں آمین
  12. سیما علی

    لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

    بالکل درست بات پر مانے گا کون !!!!!ٹیکس چور تو ان پر ہر طرح کے الزامات لگائیں کیونکہ انھیں کیونکر پسند آئیں گے ٹیکس ادا کرنے والے لوگ 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے خاتمہ ظلم کا ہے ؀ حصارِ جبہ و دستار سے نکل آئے فقیر ظلم کے دربار سے نکل آئے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  14. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے زوردارئ کے اڑے ہوں
  15. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے درخت ہوا کت زور سے ہلا۔۔۔
  16. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے بتانا ہم ڈاکٹر دانتوں والی کے پاس ہیں
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیلولہ کا وقت تو نہیں ہوا پھر بھی لوگ غائب ہیں
  18. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    رونے والا ہوں شہیدکربلا کے غم میں کیادُر مقصد نہ دیں گے ساقی کوثر مجھے
  19. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    کبھی کبھی نظر آتی ہے فتح باطل کی خدا گواہ کہ وہ معتبر نہیں ہوتی غمِ حسینؑ نہ ہوتا جو امنؔ کے دل میں غمِ زمانہ سے اس کو مفر نہیں ہوتی گوپی ناتھ امن لکھنوئ
  20. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    کم جس کی خیالیں ہوں، وہ تنویر نہیں ہوں بدعت سے جو مٹ جائے وہ تصویر نہیں ہوں پابند شریعت نہ سہی گو لچھمن ہندو ہوں مگر دشمن شبیر ؑ نہیں ہوں منشی لچھمن داس
Top