نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم، خیریت سے ہیں شمشاد بھائی اور یہ کس کی کلاس لینا ہے:nailbiting:
  2. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم، خیریت سے ہیں آپ سب؟
  3. سیدہ شگفتہ

    ان آنکھوں نے کیا کیا دیکھا

    مجرعی خلق میں ان آنکھوں نے کیا کیا دیکھا گھر لٹا، قید ہوئی، بھائی کا لاشہ دیکھا کہتی تھیں زینب مضطر کہ خدا خیر کرے رات کو خواب میں عریاں سرِ زہراء دیکھا گر پڑے سبطِ نبی تھام کے ہاتھوں سے جگر علی اکبر کو جو ریتی پہ تڑپتا دیکھا میں نے دیکھا علمِ شاہ کو آلودہ خوں میں نے دریا پہ علمدار کا لاشہ دیکھا
  4. سیدہ شگفتہ

    خدا کی راہ میں لٹتی ہے کائنات حسین

    خدا کی راہ میں لٹتی ہے کائنات حسین شعور سے ہے وراء الوراء حیات حسین علی و زہراء کا لخت جگر، نبی کی پسند شمار کیسے کرے گا کوئی صفاتِ حسین ہوا ہے صفحہ ہستی سے محو نامِ یزید رقم جریدہ عالم پہ ہے ثباتِ حسین ریاض حشر میں تیری نجات کی ضامن ہے حُبّ ذاتِ محمد، ہے حُبّ ذاتِ حسین
  5. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    اتنا معصوم سا جرمانہ :)
  6. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام سوئیٹ سس
  7. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    میں تو بالکل بھی غائب نہیں ہوتی ویسے جرمانہ کیا ہو سکتا ہے عائشہ :)
  8. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا حال ہیں عائشہ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    حشر تک سوچ عدل انسانی ۔ ۔ ۔ صرف اصغر کا خوں بہا کیا ہے؟

    حشر تک سوچ عدل انسانی ۔ ۔ ۔ صرف اصغر کا خوں بہا کیا ہے؟
  10. سیدہ شگفتہ

    الٰہی خیر :)

    الٰہی خیر :)
  11. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    میرے لئے بھی ناعمہ
  12. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہم نے کبھی کہا کہ ہم بزدل ہیں :angel: یہ تو بلکہ ایک ماہ کی چھٹیاں آپ نے لی تھیں :) بھابھی کو آداب ۔ فریحہ نے اسکول جانا شروع کر دیا کیا سعود بھائی؟
  13. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے، آمین مجھے اب آپ سے حسد ہو سکتا ہے بلکہ رہے گا جب تک میں بھی "جوش کے انقلابی مرثیے" نہ پڑھ لوں۔
  14. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    ماہی احمد کیا میں اس بات پر یقین کر لوں ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    الٰہی خیر :) چہ عنوان "خشک" انتخاب کردید۔ مثل اینکہ علاقہ بیشتر دارید از شعر! ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    بس ذوالقرنین بھائی آپ دعا کریں کہ آلکسی قائم رہے ورنہ خاکوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کی خطرہ پیدا...

    بس ذوالقرنین بھائی آپ دعا کریں کہ آلکسی قائم رہے ورنہ خاکوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کی خطرہ پیدا ہوسکتا ہے ۔ ۔ ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ٹھیک ہوں عمر بھائی، آیان اور انابیہ کیسے ہیں؟
  18. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک اللہ کا شکر۔ کوئی نئی کتاب پڑھی مہدی بھائی؟
  19. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔ آپ کا نام اور دستخط دونوں اچھے لگے۔
Top