یہ تو کافی زیادتی ہو گئی ذوالقرنین بھائی، اوپر عینی کے لئے جو لکھا وہی دیکھ لیں آپ بھی۔ ویسے راوی کا صرف ایک ہی ٹیگ کل دکھائی دیا تھا ایک دھاگے میں ۔ وہ دیکھا تھا کل میں :)
اچھا لگا پڑھ کر۔ اللہ تعالی انہیں طویل عمر عطا فرمائے صحت و سلامتی کے ساتھ، آمین۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کا نام سرسید احمد خان سے مماثل ہے اور سرسید کے بارے میں بھی یہی کہا گیا تھا،۔ ۔ ۔ "ہماری باتیں ہی باتیں ہیں ، سید کام کرتا ہے۔"