نتائج تلاش

  1. سیما علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    عندلیب کیوں کیا آپ نے کہنا ہے آ عندلیب مل کہ کریں آہ و زاریاں
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ہماری بٹیا گُلِ یاسمیں کہاں ہیں
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیر زمین پانی کی قلت ان ممالک یعنی مشرق وسطیٰ اورپاکستان اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کی معقول وجہ سامنے آتی ہے۔ کیونکہ ان جگہوں پر زیر زمین پانی زراعت اور انسانی آبادی دونوں کے استعمال میں ہے کیونکہ ان جگہوں پر زیر زمین پانی زراعت اور انسانی آبادی دونوں کے استعمال میں ہے۔امریکی ماہر...
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20 ژوبی وعلیکم السلام وجی بھیا
  5. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    وقت نے گواہی دی جبر کے مقابل میں صبر کا سبق زینبؓ مصحف شہادت کا آخری ورق زینبؓ
  6. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    فکر حق سودوزیاں کاشت نہیں کرسکتی کربلا تاج کو برداشت نہیں کرسکتی کوئی کہہ دے یہ حکومت کے نگہ بانوں سے کربلا اک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے جوش ملیح آبادی
  7. سیما علی

    ہوا ہے اور نہ ہوگا کوئی شہید ایسا جہاں میں آیا کہیں ایسا انقلاب نہیں کٹا دیا ہے سر اعلائے کلمۂ...

    ہوا ہے اور نہ ہوگا کوئی شہید ایسا جہاں میں آیا کہیں ایسا انقلاب نہیں کٹا دیا ہے سر اعلائے کلمۂ حق میں حسین ابن علی کا کوئی جواب نہیں ولی دکنی
  8. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    کس کی خوں رنگ قبا آتی ہے روشنی اب کے سوا آتی ہے ساعتِ علم و خبر سے پہلے منزلِ کرب و بلا آتی ہے روزِ پیکار و جدل ختم ہوا شبِ تسلیم و رضا آتی ہے گریہ و گرد کا ہنگام نہیں دل دھڑکنے کی صدا آتی ہے پھر سرِ خاکِ شہیداں ثروت پھول رکھنے کو ہوا آتی ہے ثروت حسین
  9. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    حُسین مصدرِ اُمّ الکتاب کیا کہنا بجز تمھارے کوئی وارثِ کتاب نہ تھا حُسین باعثِ تخلیقِ کائنات ہے تُو غضب ہے تیرے لیے کربلا میں آب نہ تھا سبط علی صبا
  10. سیما علی

    افتخار عارف مدحتِ شافعِ محشر پہ مقرر رکھا

    مدحتِ شافعِ محشر پہ مقرر رکھا میرے مالک نے مرے بخت کو یاور رکھا میں نے خاک درِ حسّان کو سُرمہ جانا اور ایک ایک سبق نعت کا اَزبر رکھا میں نے قرآن کی تفسیر میں سیرت کو پڑھا نور کو دائرہ نور کے اندر رکھا نورِ مطلق نے اسے خلق کیا خلق سے قبل معصب کار رسالت میں موخر رکھا معنیِ اجرِ رسالت کو سمجھنے...
  11. سیما علی

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہ ہو سجدے میں
  12. سیما علی

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
  13. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    پیر نصیر الدین نصیر کا کلام شَبّیرؓ نے دْشمَن سے صَدقہ تَو نہ مانگا تھا دو گْھونٹ ہی مانگے تھے دَریا تَو نہ مانگا تھا نَنّھے علی اصغر کو دو گْھونٹ کی حاجَت تھی مَعصْوم نے تِیروں کا تْحفَہ تَو نہ مانگا تھا پانی ہی تَو مانگا تھا ہر پیاسے کا جو حَق ہے عباسؓ نے کْچھ حَق زہراؓ تَو نہ مانگا تھا...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرب سے جناب ابو الاثر حفیظ جالندھری کا کلام شان امام حسین علیہ السلام یہ کون ذِی وقار ہے، بَلا کا شَہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتِلوں کے سامنے ڈٹا ہْوا یہ بِالیقِیں حْسین ہے، نبی کا نْورِ عین ہے یہ جِس کی ایک ضرب سے،کمالِ فنِ حَرب سے کئی شَقی گرے ہْوئے، تڑَپ رہے ہیں کَرب سے غَضَب ہے...
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاقت آمریت اور ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی زیادہ قربانی دینی پڑے گی۔ وہ حسین علیہ السلام جنھوں نے میدان کارزار میں بے خوف و خطر اپنے انصار سے مخاطب ہوتے ہوئے خطبہ مرحمت فرمایا: ’’صبر کرو۔ موت صرف ایک پُل ہے جو آپ کو تکالیف اور نقصان سے لے کر وسیع جنّت اور ابدی مقامات تک لے...
  16. سیما علی

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    ڈھیروں دعائیں آپکے لئے اللہ جلد از جلد آپکو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
  17. سیما علی

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    اللہ تعالیٰ کے حضور دعائیں ہیں کہ وہ آپ کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے آمین
  18. سیما علی

    سجدۂ شبیر کے رتبے کو ہوں لاکھوں سلام کربلا کو ایک سجدے نے معلیٰ کر دیا شکیل انور

    سجدۂ شبیر کے رتبے کو ہوں لاکھوں سلام کربلا کو ایک سجدے نے معلیٰ کر دیا شکیل انور
  19. سیما علی

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    سر کو سجدے میں کٹا کر کہہ گیا زہرا کا لال کچھ اگر ہے تو بشر کی آبرو سجدے میں ہے
  20. سیما علی

    سیدنا امام حسین علیہ السلام و کربلا سے متعلق چند اشعار

    سید حیدر حلی نے اس دا ئمی واقعہ کی منظر کشی کرتے ہوئے اپنے جد کا یوں مرثیہ پڑھا: طَمَعَتْ اَنْ تَسُوْمَه الْقَوْمُ ضَیْماً وابیٰ اللّٰه وَالحُسَامُ الصَّنِيعُ کيفَ يلویْ علیٰ الدَّنِيةِ جِیِّداً لِسَوَ ی اللّٰه مَا لَوَا ه الخُضُوْعُ وَلَدَيه جَأْ شُ اَرَدُّ مِنَ الدِّرْعِ لِظَمأ ی الْقَنَا...
Top