بہت شکریہ عائشہ میرے پاس اڑتی اڑتی خبر آئی ہے کہ تم نے الارم لگایا ہوا تھا دھاگہ کھولنے کے لئے اور فہیم بھائی نے کھول لیا پہلے:lovestruck:
اور کیک تو آپ لوگوں کو ہی دینا پڑے گا :p
بہت بہت شکریہ فہیم بھائی اب میں 21 سال کی ہوگئی ہوں ۔۔۔۔ اب بھی بچی ہوں کیا؟؟؟ محفل میں ، میں جب شاید 17 سال کی تھی جب آئی تھی اب تو بہت وقت ہوگیا سب نے یہاں بہت محبت دی ہے :)