نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    سری نگر کا ختم ہوتا ہنر

    بہت خوبصورت تصاویر بھی ہیں اور بہت اچھا فن ہے ۔۔۔۔ ہمارے خطے میں تو یہ کام قدیم زمانے سے ہوتا آرہا ہے۔۔۔۔:) بہت شکریہ محسن
  2. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بالکل صحیح کہا۔۔۔۔ ہم اپنے بھتیجے کو بےبی ٹی وی لگا کر دیتے تھے تو وہ ضد کرتا تھا میں نے بین ٹین دیکھنے ہیں جبکہ وہ بچہ کسی بھی چیز میں ضد نہیں کرتا۔۔۔۔ بس کیا کریں یہ جان بوجھ کر انسان میں وائلینس ڈالا جارہا ہے ۔۔۔۔
  3. ملائکہ

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    صبح میں بس اچھا نہیں گزرا نا ۔۔۔۔ میری کلاس فیلوز نے چھٹی کرلی تھی اس لئے
  4. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اور اس مووی کا اختتام تو بالکل بھی انسان سوچ بھی نہیں سکتا :) ۔۔۔۔ اچھی ہے دیکھ سکتا ہے انسان
  5. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جی بالکل لیکن اسکا جو موضوع ہے اور کچھ قتل وغیرہ تو بچوں کے دیکھنے کی تو بالکل بھی نہیں ہے
  6. ملائکہ

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    بھئی آج صبح اور دوپہر کا وقت تو بہت برا گزرا لیکن شام میں میری ایک اسکول کی دوست میرے لئے کیک لیکر گھر آئی مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ اسکی شادی بھی ہونے والی ہے اور وہ بہت مصروفیت ہوتے ہوئے بھی(شاپینگ کرکے آئی تھی اور پھر دوبارہ جانا تھا) میرے لئے کیک لیکر آئی:lovestruck: تو پھر میں نے ان لوگوں...
  7. ملائکہ

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ عمر صاحب۔۔۔ اللہ آپکو بھی خوش رکھیں۔۔۔
  8. ملائکہ

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    چاکلیٹ میں ڈپ کی ہوئی اسٹابیریز ہیں:lovestruck:
  9. ملائکہ

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    جی میں نے دیکھ لی تھی۔۔۔ جو سچ ہے وہ تو ہے :)
  10. ملائکہ

    وائٹ چکن قورمہ

    ٹھیک ہے:)
  11. ملائکہ

    وائٹ چکن قورمہ

    بہت ساری جمع ہونگی پھر ہی بنی گی نا۔۔
  12. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے تو ایسی ہی نظر آرہی ہے پھر کہاں سے لگایا کروں؟؟
Top