مختلف فورمز پر لسانی و عصبیت پر مبنی پراپگنڈا کرنے کے لیے مختلف لوگ پاکستان دشمن ایجنسیوں نے لگائے ہوئے ہیں اور ایچ اے خان بھی ان میں سے ایک ہے اور اراکین محفل کو اس کی پوسٹوں کے اسلوب پر غور کرنا چاہیے۔
یہ انٹرنیٹ کی دینا ہے ہمیں کیا پتہ ایچ اے خان یا ایکس وائی زی کے پردے میں کون ہے الا یہ کہ...