صرف صحیح کو صحیح اور صرف غلط کو غلط سمجھیں۔
اَللَّھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقًا وَارْزُقْنَا اتِّبَاعَہُ وَاَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلاً وَارْزُقْنَااجْتِنَابَہُ *
’’اے اللہ! مجھے حق کو حق دکھا اور اس کی پیرو ی کی توفیق عطا فرما اور باطل کو باطل دکھا اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔‘‘ آمین یا رب...