فائرفاکس میں آگ واربس کی سپورٹ تو موجود ہے۔ لیکن ویڈیو فارمیٹ تو کئی سارے ہیں۔ جیسے فلیش، جو کہ اوپن فارمیٹ بھی نہیں۔ تو یہ تو مزید محنت والی بات ہوجائے گی۔
جی یہ تو ہے۔ لیکن سٹینڈرڈ تو وہی رہے گا نا پھر۔ ویسے ابھی تک وکی پیڈیا پر یہ استعمال ہورہا ہے اور وہاں آگ واربس فارمیٹ میں ہیں میڈیا فائلز۔ اب براؤزرز کو اپنے اندر میڈیا پلئیر بھی پیدا کرنے پڑیں گے۔ اوکھا کام ہے۔