نتائج تلاش

  1. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. دوست

    فیڈورا لینکس کا بارہواں اجراء آج

    اوبنٹو کے چھ ماہ بعد آنے والے نسخے نے اوپن سوسی اور فیڈورا کو مجبور کردیا کہ وہ بھی چھ ماہ کے بعد اپنا ورژن جاری کریں۔ ورنہ پہلے ایک سال کے بعد نیا ورژن آیا کرتا تھا بلکہ سوسی کو تو دو تین سال لگ جاتے تھے۔ ڈیبئین البتہ ابھی تک بابا ہے اس معاملے میں اپنی مرضی سے نیا ورژن جاری کرتا ہے۔
  3. دوست

    اللہ سے استغفار

    استغفر اللہ
  4. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    جناب یہ یاد رہے کہ اردو میں ہ اور ھ کی املاء میں فرق ہے۔ اس لیے املاء کے نقطہ نظر سے یہی کہوں گا کہ ہ کو ہ ہی رہنے دیا جائے۔ ھ اردو میں ھ زدہ آوازیں جیسے چھ وغیرہ بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
  7. دوست

    اللہ سے استغفار

    استغفر اللہ
  8. دوست

    تاسف نعیم سعید کی والدہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔
  9. دوست

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    اس کے لیے ونڈوز کا کی بورڈ بنانا پڑے گا۔ اعجاز اختر صاحب اس سلسلے میں مدد کرسکتے ہیں۔
  10. دوست

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    میں کسی کا بھی حامی نہیں ہوں۔ سارے سیاست دان ہیں یہاں چکر باز۔ :cool:
  11. دوست

    اللہ سے استغفار

    استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ
  12. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    تعارف امبرین

    جی آیاں‌نوں‌ عنبرین۔ آتی جاتی رہیے اردو لکھنے کی سپیڈ بن جائے گی ایک ماہ میں ہی۔
  14. دوست

    فلم 2012 پر آراء

    جناب میری مراد اس فلم سے تھی۔
  15. دوست

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    جی میرے مراسلے میں ڈنڈے کا کہیں‌بھی ذکر نہیں‌ہے۔ میں‌ نے دلیل سے قائل کرنے کی بات کی تھی۔
  16. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    ان پیج کے ماہرین سے ایک استسفار

    اسے کاپی کرکے نئی فائل نہیں بنتی؟ کئی ایک فائلیں بنا لیں۔۔۔
  18. دوست

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    تیزی کے حوالے سے یہ عرض‌ کرنا چاہوں‌گا کہ سی شارپ اور جاوا وغیرہ پہلے فریم ورک میں‌چلتی ہیں پھر مشین لینگوئج میں بدلی جاتی ہیں‌چناچہ یہ سی پلس پلس وغیرہ کا مقابلہ نہیں‌ کر سکتیں سپیڈ میں۔
  19. دوست

    کیا اسلام نے غلام باندی کلچر کو فروغ دیا ہے!!؟

    جی بالکل ایسا ہے غلامی کو بڑی حکمت سے ختم کیا گیا۔ اگر اس پر یک جنبش قلم پابندی لگا دی جاتی تو یہ مناسب حل نہ ہوتا۔
  20. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top