شاید ہمارا علم اتنا نہیں ہے کہ ہم قبر اور برزخ کے تعلق ہونے یا نا ہونے کی تصدیق کرسکیں اور نہ ہی ایسا کوئی ذریعہ موجود ہے۔ کچھ اہل روحانیت کی تحاریر سے مجھے یوں لگا کہ قبر برزخ کی طرف ایک کھڑکی ہے شاید اسی لیے قبر کا ذکر بار بار کیا گیا ہے۔ خیر قبر ہو یا برزخ ہمیں کیا، کرنے والی ذات رب کریم کی...