نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    آپ نے تو ہم سب کو ٹوپی پہنا دی:ROFLMAO:
  2. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    ان کے جانے کے بعد ہی کھلے گی:rolleyes:
  3. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ جواب میں نے ارضان آپی کے لیے لکھا تھا
  4. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    تو تم کلپ کنورٹر سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر لو اس سائٹ پر ویڈیو کا لنک پیسٹ کرو اور ڈاؤن لوڈ کر لو http://www.clipconverter.cc/
  5. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    بالکل وہی(y)
  6. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    تمہیں گوگل کرنے سے مطلوبہ ویڈیو مل رہی ہیں کیا؟؟
  7. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    کبھی کسی اخبار کا سنڈے میگزین دیکھ لینا:devil3:
  8. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    فری گیٹ کو نہیں آزمایا کیا
  9. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    تو تمہارے خیال میں یہ جو ہر گلی کوچے میں بنگالی بابے بیٹھے ہوتے ہیں وہ سچ مچ میں بنگالی ہوتے ہیں:eek::eek:
  10. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    "نیل پیٹرک ہیرس" بطور "بارنی سٹنسن" "ہاؤ آئی میٹ یور مدر" میں
  11. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    بابا تو تم ہو بھی نہیں سکتیں:) تم بنگالی بےبے ہو سکتی ہو:rolleyes:
  12. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    اپنے ایک پسندیدہ ایکٹر کو کوٹ کروں تو "آئی ایم اوسم":):):)
  13. محسن وقار علی

    ایوی ایشن فن + فیل

    :zabardast1:تصاویر ہیں عسکری بھائی کیپ اپ دا گڈ ورک(y)
  14. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    :waslam: کیسی ہو مانو بچے
  15. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    عشاء کے بعد تو اتاری جا سکتی ہے نا:rolleyes:
  16. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :):):)
  17. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    یہاں"عملی" نہیں ہونا چاہیے تھا:)
  18. محسن وقار علی

    تصویرِ شاہکار

    پاکستان میں تو ایسا ہر روز ہوتا ہے یہاں یہ حقیقت کچھ زیادہ ہی تلخ ہے
  19. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ریسلنگ سکرپٹیڈ ہوتی ہے یعنی کہ اس میں نتیجہ پہلے سے طے ہوتا ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ای ہر مہینے ایک "پے پر ویو" کرتی ہے۔ اسے تم طویل دورانیے کا ڈرامہ سمجھ لو رسل مینیا ایسے ہی ایک ڈرامے کا نام ہے جو ہر سال مارچ یا اپریل میں ہوتا ہے اس سال 29 واں رسل مینیا ہو گا
Top