ایک خاتون خانہ اس بات سے خاصی تنگ تھیں کہ اُن کے شوہر نامدار ( پتہ نہیں لوگ ”مدار“ کو ”نامدار“ کیوں کہتے ہیں :D ) ہر بات میں کیڑے نکالنے کی عادت میں مبتلا تھے۔ تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق ایک دن انہوں نے موصوف کے کھانے کی ڈش میں دوچار چلتے پھرتے کیڑے چھوڑ دیئے۔ اپنے کھانے میں موصوف نے جو چلتے...