ابھی بھی ٹیگ درست نہیں ہوا
میں جب کسی کو ٹیگ کرکے اس ٹیگ پر کلک کرتا ہوں تو اس ممبر کی پروفائل ایک چھوٹی ونڈو میں کھل جاتی ہے
علم اللہ بھائی کے "ٹیگ شدہ ناموں" پر کلک کرنے سے متعلقہ پروفائل کا پیج لوڈ ہونا شروع ہو جاتا ہے
میرا ماضی جو حال ہو جائے
مجھ کو فرقت وصال ہو جائے
جس کو حاجت ہو خوش نصیبی کی
اس کے عارض کا خال ہو جائے
ہم مریضوں کے پاس رکھیو مے
کیا خبر کب حلال ہو جائے
کیوں نہ دیکھے وہ راہ قاتل کی
جس کا جینا محال ہو جائے
جائیں گے ہم بھی حج ادا کرنے
جمع تھوڑا سا مال ہو جائے
دنیا ہو جائے ایک ویرانہ
خودکشی...
میں اتنا بڑا ہو کر بھی بچوں کے سے انداز میں پیدل چلتا ہوں۔
سڑک ہمیشہ بھاگ کے پار کرتا ہوں
دو دو سیڑھیاں پھلانگتا ہوں
اتنے تیز قدموں سے چلتا ہوں کہ سانس پھول جاتا ہے(مجھ سے آہستہ نہیں چلا جاتا)
یہ والے نا:rolleyes:
جیب میں سگریٹ کے پیسے تک نہیں حالت ہے یہ
اور وہ کہتی ہے "کے ایف سی" میں آکے مل مجھے
دل لگایا جس سے بھی غربت زدہ نکلی وہی
"فارنر" اک مل گئی تو مل گئی منزل مجھے