نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو سالگرہ مبارک

    ایک بار پھر یہاں بھی مبارک باد محمد احمد بھائی!
  2. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    بہت بہت مبارک باد ننھے فرشتے کی آمد پر!
  3. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک باد نیلم سس! بہت خوش رہیں ہمیشہ، آمین۔
  4. سیدہ شگفتہ

    ملک بھر کے وائس چانسلرز کی صوبائی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے قیام کی مخالفت

    ایچ ای سی کو ڈاکٹر عطاء الرحمن نے ادارہ بنایا لیکن ان کے بعد اس کی کارکردگی ویسی نہ رہی
  5. سیدہ شگفتہ

    پارٹیکل فزکس آسان کب تھی عائشہ :)

    پارٹیکل فزکس آسان کب تھی عائشہ :)
  6. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا شکر آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
  7. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    ہم سب کی بھر پور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ، انشاء اللہ بہت آسان ثابت ہو گا آپ کےلئے، بیسٹ آف لک :)
  8. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    اس کا علاج کیا ہو گا سعود بھائی؟
  9. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    ماشآ اللہ، فریحہ کو بہت ڈھیروں ڈھیر شاباشی اور بہت سا پیار :lovestruck: مجھے یہ سب دیکھنا ہیں سعود بھائی
  10. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    :happy: :happy: :happy: :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    علاوہ ازیں سعود بھائی محفل کا ہر صفحہ کھولنے پر اشتہارات سامنے آتے ہیں۔
  12. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر کچھ اور درست کیا جائے تاکہ یہ ایک بار پھر درست ہو جائے
  13. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    خاموش کیوں ہیں :)
  14. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    @سعود بھائی "ڈیلیٹ کی" دبانے پر "۔" لکھا آتا ہے۔
  15. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ عزیز
  16. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    راوی مسکرا رہا ہے :happy:
Top