کدو مجھ سے نہیں کھائے جاتے لیکن چکن کے ساتھ ہیں تو پھر یقینا مزیدار بنے ہوں گے اور آپ کے ہاتھ کی روٹی اگر اللہ نے چاہا تو ساتھ بیٹھ کے کھائیں گے کسی دن :)
یہیں ہوں شمشاد بھائی، دراصل میں تو خود سے ایک بھی مصروفیت نہیں ڈھنوڈی لیکن مصروفیات نے خود مجھے ڈھونڈ لیا ہے کہیں سے :)
لائبریری بھلا ویران ہو سکتی ہے، ہلچل مچا دیتے ہیں