میرے خیال میں لباس کے معاملے میں تقافت اور تہذیب کا لحاظ ضروری ہے ۔جب ہم بچپن سے ہی بچے کو اپنی تہذیب اور ثقافت سے آشنا کروانا شروع کردیں گے تو وہ جوان ہو کر وہ ہماری تہذیب اور ثقافت کا بہترین آئینے دار ہوگا ۔شرم و حیاء اور پر وقار شخصیت بچے کی پہچان ہوگی ۔لباس اور دیگر معاملات میں بچے کی رائے...