تو یہ تھا اپوزیشن کا گرینڈ جمہوری انقلابی پلان۔ پہلے عمران خان کا نام فوج سے جوڑو۔ پھر فوج کو بدنام کرو۔ پھر فوج کو کہو کہ اب چونکہ تمہاری عمران خان کی وجہ سے بدنامی ہو رہی ہے اس لئے اسے چھوڑ کر ہمارے کیمپ میں آجاؤ :)
اتنی دماغی طاقت سازشیں پلان کرنے کی بجائے ملک کے مسائل حل کرنے میں لگائی ہوتی...